یہ ایک ایسا سوفٹ وئیر ہے جس کی مدد سے آپ اپنے دوست کا کمپیوٹر خود استعمال کر سکتے ہیں.
سب سے پہلے نیچے دیے گۓ لنک سے اس کو ڈاؤنلوڈ کر لیں ور اس کو انسٹال کر لیں ور دوست کو بھی کہیں کہ وہ بھی اس کو انسٹال کر لے پھر آپ نے اس پر اکاونٹ بنانا ہے اس کہ بعد آپ کو ایک id اور پاسورڈ دیا جائے گا اور جب دوست اکاونٹ بنا لے گا تو اس کو بھی آئ ڈی ور پاسورڈ ملے گا آپ اس سے مسج ک زریعے آئی ڈی اور پاسورڈ پوچھ لیں.اور پاٹنر آئ ڈی کی جگہ اس کو آئ ڈی اور پاسورڈ لکھیں.اور کنکٹ کریں.
مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں.
ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں.
0 comments:
Post a Comment